اپ ڈیٹس
  • 215.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

22 Jun 2026
22 Jun 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں تین دن کمی کے بعد پھر اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 ہزار 643 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 42 ہزار 636 روپے کا ہو گیا، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 179 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 78 ہزار 345 روپے ہو گئی۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 189 روپے بڑھ کر 7 ہزار 151 روپے ہو گئی ہے، دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی 46 ڈالر 43 سینٹ مہنگا ہو کر فی اونس سونا 4 ہزار 202 ڈالر کا ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے