اپ ڈیٹس
  • 212.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں محدود کمی

20 Jun 2026
20 Jun 2026

(لاہور نیوز) گزشتہ روز کی بڑی کمی کے بعد آج عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں محدود کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 43 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 37 ہزار 993 روپے کا ہو گیا، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 39 روپے گر کر 3 لاکھ 74 لاکھ 166 روپے ہو گئی۔

اس کے علاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 16 روپے بڑھ کر 6 ہزار 972 روپے ہو گئی ہے، دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 43 سینٹ سستا ہو کر فی اونس سونا 4 ہزار 144 ڈالر 57 سینٹ پر آ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے