اپ ڈیٹس
  • 215.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

22 Jun 2026
22 Jun 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون سے ہوا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز میں سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 1 ہزار 223 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 80 ہزار 5 سو پوائنٹس کی نفسیاتی سطح پر پہنچ گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ہنڈرڈ انڈیکس 2 ہزار 475 پوائنٹس گر کر 1 لاکھ 78 ہزار 922 پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بند ہوا تھا، تاہم انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 82 ہزار 185 اور یومیہ کم ترین سطح 1 لاکھ 77 ہزار836 رہی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے