اپ ڈیٹس
  • 208.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 424.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عوامی تحفظ اور ٹریفک کی موثر روانی کیلئے آئل ٹینکرز کی نقل و حرکت محدود

18 Jun 2026
18 Jun 2026

(لاہور نیوز) عوامی تحفظ اور ٹریفک کی موثر روانی کےلئے آئل ٹینکرز کی نقل و حرکت محدود کر دی گئی۔

سی ٹی او عبدالرحیم شیرازی سے مختلف آئل مارکیٹنگ کمپنوں کے نمائندوں کی میٹنگ ہوئی، جس میں آئل ٹینکرز کی نقل و حرکت اور احتیاطی تدابیر بارے تبادلہ خیال کیا گیا، ٹریفک کی روانی کیلئے 12 ویلرز آئل ٹینکرز کو محدود اوقات میں نقل و حرکت کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

12 ویلرز تک آئل ٹینکرز کو دن 10 سے شام 4 بجے تک نقل و حرکت کی اجازت مل گئی، سی ٹی او لاہور نے کہا کہ 22 ویلرز آئل ٹینکرز سمیت ہیوی ٹریفک کا دن کے وقت داخلہ بند رہے گا، رات 11 بجے سے پہلے ہیوی ٹریفک کو لاہور میں داخلے کی اجازت نہیں ۔ ہیوی ٹریفک صرف رات 11 سے صبح 7 بجے تک شہر میں داخل ہو گی۔ 

سید عبدالرحیم شیرازی نے کہا کہ سی ٹی او لاہور خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی، اقدام کا مقصد ٹریفک روانی بہتر بنانا اور حادثات کی روک تھام ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے