اپ ڈیٹس
  • 208.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 424.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی برانڈز فروخت کرنے والے ملزمان گرفتار

18 Jun 2026
18 Jun 2026

(لاہور نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عمر آفریدی اور محمد عمر کے نام سے ہوئی ہے، جنہیں لاہور میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران حراست میں لیا گیا۔

کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے بڑی مقدار میں معروف اور رجسٹرڈ کمپنیوں کی جعلی مصنوعات برآمد کی گئیں۔

حکام کے مطابق ملزمان مبینہ طور پر جعلی برانڈڈ مصنوعات کی تیاری اور فروخت میں ملوث تھے، جو کاپی رائٹ قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

ایف آئی اے  نے ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا تاکہ نیٹ ورک کے دیگر افراد اور ممکنہ مارکیٹ چین کا سراغ لگایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے