اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب بجٹ : کلینک آن وہیلز منصوبے کے لیے 3ارب85 کروڑ روپے مختص

16 Jun 2026
16 Jun 2026

(لاہورنیوز) وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان بجٹ تقریر میں کہا ہے کہ شعبہ صحت کےلیے مجموعی بجٹ کا10فیصد حصہ مختص کیا گیا ہے۔

 

اُنہوں نے کہا کہ کلینک آن وہیلز منصوبے کے لیے 3 ارب85 کروڑ روپے مختص کیے گئے جب کہ پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس چلائی جارہی ہے۔مجتبیٰ شجاع الرحمان کا کہنا  تھا کہ حکومت شہریوں کو گھر کی دہلیز پر صحت کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے بھر پور اقدامات کررہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے