اپ ڈیٹس
  • 204.00 انڈے فی درجن
  • 285.00 زندہ مرغی
  • 413.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.17 قیمت فروخت : 41.24
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.20 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 322.85 قیمت فروخت : 323.43
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.01 قیمت فروخت : 374.68
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.03 قیمت فروخت : 197.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.22 قیمت فروخت : 199.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.13 قیمت فروخت : 74.26
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.75 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.48 قیمت فروخت : 908.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب اسمبلی بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

16 Jun 2026
16 Jun 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کے آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ کی دستاویزات جاری کر دی گئیں۔

دستاویز کے مطابق بجٹ کا حجم 5 ہزار 903 ارب 46 کروڑروپے تجویز کیا گیا ہے، جاری اخراجات کا تخمینہ 1962 ارب 93 کروڑ روپے تجویز کیا گیا، جاری اخراجات کا تخمینہ رواں مالی سال کے مقابلے 3.1 فیصد کم ہے۔

بجٹ دستاویز کے مطابق پنجاب بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ تجویز کیا گیا ہے، جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے