اپ ڈیٹس
  • 204.00 انڈے فی درجن
  • 285.00 زندہ مرغی
  • 413.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.17 قیمت فروخت : 41.24
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.20 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 322.85 قیمت فروخت : 323.43
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.01 قیمت فروخت : 374.68
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.03 قیمت فروخت : 197.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.22 قیمت فروخت : 199.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.13 قیمت فروخت : 74.26
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.75 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.48 قیمت فروخت : 908.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب بجٹ : کلینک آن وہیلز منصوبے کیلئے 3ارب85 کروڑ روپے مختص

16 Jun 2026
16 Jun 2026

(لاہور نیوز) وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان بجٹ تقریر میں کہا ہے کہ شعبہ صحت کےلیے مجموعی بجٹ کا10فیصد حصہ مختص کیا گیا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ کلینک آن وہیلز منصوبے کے لیے 3 ارب85 کروڑ روپے مختص کیے گئے جبکہ پنجاب میں ایئر ایمبولینس سروس چلائی جا رہی ہے۔

مجتبیٰ شجاع الرحمان کا کہنا  تھا کہ حکومت شہریوں کو گھر کی دہلیز پر صحت کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے