اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محرم الحرام کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی ، لیسکو نے انتظامات مکمل کر لیے

16 Jun 2026
16 Jun 2026

(لاہور نیوز) محرم الحرام کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے لیسکو نے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔

 پنجاب حکومت کے کنٹرول روم میں اعلیٰ افسران کی خصوصی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ کی ہدایت پر مختلف افسران کو 17 جون سے 26 جون تک خصوصی طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

اس دوران ڈپٹی مینیجرز، اسسٹنٹ مینیجرز اور دیگر افسران کے ساتھ ساتھ متعدد ایکسیئنز اور افسران کو بھی ڈیوٹی پر مامور کیا گیا ہے تاکہ مجالس اور جلوسوں کے دوران بجلی کی مسلسل نگرانی اور فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔

سی ای او لیسکو کے مطابق تمام افسران اور عملہ محرم کے دوران مکمل طور پر الرٹ رہے گا اور کسی بھی ممکنہ بجلی کے تعطل سے بچنے کے لیے فوری ردعمل دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے