اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یکم تا 13 محرم الحرام پنجاب کے تمام تھیٹرز بند، نوٹیفکیشن جاری

16 Jun 2026
16 Jun 2026

(لاہور نیوز) یکم تا 13 محرم الحرام پنجاب کے تمام تھیٹرز بند رہیں گے،پنجاب آرٹس کونسل نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

پنجاب آرٹس کونسل کے جاری کردہ نوٹیفکیشن  کے مطابق احترام محرم الحرام تھیٹرز میں کوئی بھی ڈرامہ یا ثقافتی پروگرام نہیں ہو گا،تمام تھیٹرز محرم الحرام میں ڈراموں کی پابندی کو یقینی بنائیں۔ 

 دوسری جانب یومِ عاشور کے سلسلے میں ملک بھر میں سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ صوبائی حکومتوں اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مجالس اور جلوسوں کے روٹس کا جائزہ لیا جا رہا ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو حساس مقامات پر اضافی نفری تعینات کرنے کی ہدایات جاری کی جا رہی ہیں۔

 محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے متعلقہ ادارے ہنگامی منصوبوں پر بھی عملدرآمد کریں گے تاکہ عزاداروں کو پرامن ماحول میسر آ سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے