اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ بتا دی

15 Jun 2026
15 Jun 2026

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ بتا دی۔

 

ثناء فیصل نے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں اُنہیں اور فیصل قریشی کو ایک کاسمیٹک کلینک میں آئی وی ڈرپس لگواتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اُنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ مجھ سے سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک یہ ہے کہ آپ آئی وی ڈرپس کیوں لگواتی ہیں؟

ثناء فیصل نے سوال کا جواب دیتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ میرے لیے روز مرہ زندگی کے معمولات کو بحال رکھنے میں میری مدد کرنے کا بہترین طریقہ ہیں اور یہ وٹامنز اور ضروری غذائی اجزاء حاصل کرنے کا آسان طریقہ بھی ہے۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور صارفین کی جانب سے اس وائرل ویڈیو پر ملا جلا ردِعمل دیکھنے کو مل رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے