اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

15 Jun 2026
15 Jun 2026

(لاہور نیوز) ایران امریکہ معاہدہ طے پانے کے بعد عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 10 ہزار 800 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 55 ہزار 136 روپے کا ہو گیا، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 9 ہزار 720 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 89 ہزار 600 روپے ہو گئی۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 230 روپے بڑھ کر 7 ہزار 509 روپے ہو گئی، دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 108 ڈالر بڑھ کر فی اونس سونا 4327 ڈالر کا ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے