اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کی قیمت 417 روپے کلو برقرار

15 Jun 2026
15 Jun 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کے نرخوں میں مجموعی طور پر استحکام دیکھا گیا ہے، جبکہ انڈوں کی قیمت میں ایک روپے کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت 417 روپے فی کلوگرام برقرار رکھی گئی ہے، تاہم مارکیٹ میں صافی گوشت شہریوں کو 480 روپے فی کلوگرام تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کی قیمتوں میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، فارم گیٹ پر زندہ برائلر کا ریٹ 260 روپے فی کلوگرام مقرر ہے، جبکہ ہول سیل سطح پر زندہ برائلر 274 روپے فی کلوگرام فروخت ہو رہا ہے، پرچون بازار میں زندہ برائلر کی قیمت 288 روپے فی کلوگرام مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں ایک روپے اضافہ سامنے آیا ہے، نئے نرخوں کے مطابق انڈوں کی قیمت 203 روپے فی درجن مقرر ہے، ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی ایک پیٹی 5 ہزار 970 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے