اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کے نرخ میں اضافہ، قیمت 410 روپے کلو مقرر

13 Jun 2026
13 Jun 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث شہریوں پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑ گیا ہے۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر مرغی کے ریٹ میں 18 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے، تاہم برائلر گوشت کی قیمت 410 روپے فی کلو پر برقرار رکھی گئی ہے، دوسری جانب بازار میں صافی گوشت 480 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 12 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے، نئے نرخوں کے تحت فارم گیٹ پر زندہ برائلر کا ریٹ 255 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں زندہ برائلر 269 روپے فی کلو فروخت ہو گا، پرچون بازار میں زندہ برائلر کی قیمت 283 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

ادھر انڈوں کی قیمت میں بھی ایک روپے فی درجن اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، نرخ نامے کے مطابق انڈوں کی قیمت 201 روپے فی درجن برقرار رکھی گئی ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی ایک پیٹی 5 ہزار 910 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے