اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

12 Jun 2026
12 Jun 2026

(ویب ڈیسک)حکومت کی جانب سے مسلسل پانچویں بار پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا فیصلہ کرلیاگیا۔

رپورٹ کےمطابق ‏اگلے ایک ہفتے کے لیے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر  کمی کر دی گئی ہے دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے کمی کی فیصلہ کیا گیاہے۔قیموں میں کمی کا اطلاق آج رات12 بجے سے ہوگا ۔ 

واضھح رہےکہ فی لیٹر پٹرول 377.78 روپے سے کم کرکے 373.78 روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اسی طرح ڈیزل 380.78 روپے سے کم کرکے 378.78 روپے فی لیٹر کرنے  کا فیصلہ کرلیا گیا  ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے