اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چھوٹے تاجروں اور دکانداروں کے لیے ایک نیا اور آسان ’فکسڈ ٹیکس سسٹم‘ متعارف

12 Jun 2026
12 Jun 2026

(لاہورنیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وفاقی بجٹ 27-2026 پیش کرتے ہوئے چھوٹے تاجروں اور دکانداروں کے لیے ایک نیا اور آسان ’فکسڈ ٹیکس سسٹم‘ متعارف کرانے کی تجویز پیش کی ہے۔

 

بجٹ دستاویز کے مطابق اس اقدام کا مقصد ٹیکس نظام کو سادہ بنانا، رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی کی حوصلہ افزائی کرنا اور چھوٹے کاروباروں کو غیر ضروری پیچیدگیوں سے بچانا ہے۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ یہ تجویز انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 1993 کے تحت دی جا رہی ہے۔

خیال رہے مجوزہ نظام کے تحت وہ دکاندار اور چھوٹے کاروباری حضرات اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں گے جن کی سالانہ فروخت 5 کروڑ روپے یا اس سے کم ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے