اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سنگھ پورہ منڈی کے قریب کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

13 Jun 2026
13 Jun 2026

(لاہور نیوز) سنگھ پورہ منڈی کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق حادثہ ایک تیز رفتار کار کی موٹرسائیکل سے ٹکر کے نتیجے میں پیش آیا، جس کے باعث موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت علی شیرازی کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد کار سوار اپنی گاڑی موقع پر چھوڑ کر فرار ہو گیا، جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں  نے گاڑی کو تحویل میں  لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

پولیس کے مطابق فرار ہونے والے ڈرائیور کی تلاش جاری ہے اور واقعے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مزید قانونی کارروائی تفتیش مکمل ہونے کے بعد عمل میں لائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے