اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں بارش کے بعد موسم کا رنگ بدل گیا ، آج بھی بادل برسنے کا امکان

12 Jun 2026
12 Jun 2026

(لاہور نیوز) گزشتہ شام ہونے والی بارش اور تیز ہواؤں کے باعث شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا اور گرمی کی شدت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، بارش کے بعد درجہ حرارت میں کمی آنے سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ کم سے کم 25 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں آج بھی بارش کے امکانات موجود ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد تک ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جس کے باعث موسم مزید خوشگوار محسوس کیا جا رہا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سے چار روز تک درجہ حرارت معمول کے مطابق رہنے کی توقع ہے، تاہم بدھ سے گرمی کی نئی لہر شروع ہونے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں دوبارہ اضافہ ہو سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے