اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 321.10 قیمت فروخت : 321.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.51 قیمت فروخت : 372.17
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.03 قیمت فروخت : 196.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.53 قیمت فروخت : 199.89
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.78 قیمت فروخت : 75.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.92 قیمت فروخت : 907.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 452400 دس گرام : 387900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414697 دس گرام : 355572
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7158 دس گرام : 6144
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بلوچستان میں 14 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

09 Jun 2026
09 Jun 2026

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب ، وفاقی وزیر داخلہ اور صدر مملکت نے بلوچستان میں 14 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی بلوچستان کے ضلع بسیمہ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر اظہارِ تشکر  کیا اور 14 دہشت گرد ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین  پیش کیا۔

وزیراعلی نے بہادری سےمقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے پاک فوج کے لانس حوالدار محمد عباس کو خراج عقیدت پیش کیا اور شہید محمد عباس کے اہل خانہ سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے