اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

این اے 130: مریم نواز پارک کی تعمیرنو مکمل، افتتاح کر دیا گیا

07 Jun 2026
07 Jun 2026

(لاہور نیوز) حلقہ این اے 130 میں مریم نواز پارک کی تعمیرنو مکمل ہونے کے بعد اس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔

افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی راشد نصر اللہ نے شرکت کی جبکہ وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد بھی اس موقع پر موجود تھے۔

وائس چیئرمین ایل ڈی اے نے کہا کہ این اے 130 میں اب تک 14 سے زائد عوامی پارکس کا افتتاح کیا جا چکا ہے جن کا مقصد شہریوں کو بہتر تفریحی سہولیات فراہم کرنا ہے۔

معاون خصوصی راشد نصر اللہ کا کہنا تھا کہ پارکس کی تعمیرنو اور بہتری سے صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کو فروغ ملے گا جبکہ شہریوں کو بہتر ماحول میسر آئے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے