اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں شدید گرمی کی لہر برقرار، 8 سے 11 جون تک ہیٹ ویو الرٹ جاری

07 Jun 2026
07 Jun 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے اور شہر کا موجودہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہواؤں کی رفتار 8 کلو میٹر فی گھنٹہ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 19 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے کم 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق لاہور کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 68 ریکارڈ کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات  نے 8 سے 11 جون تک لاہور میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ گرمی کی شدت سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے