اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: گرمی سے شہری نڈھال، ٹھنڈے مشروبات کی دکانوں پر رش

07 Jun 2026
07 Jun 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں گرمی سے شہری نڈھال، ٹھنڈے مشروبات کی دکانوں پر رش لگ گیا۔

جوس، گنے کے رس کی طلب میں اضافہ، مشروبات کے سٹالز پر گہما گہمی، شہری گرمی کا زور توڑنے کے لیے ٹھنڈے مشروبات کا سہارا لینے لگے۔ 

محکمہ موسمیات کی جانب سے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے دھوپ میں غیر ضروری آمدورفت سے گریز اور پانی زیادہ پینے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے