اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایرانی ماہان ایئر لائن کا تہران سے لاہور پروازیں بحال کرنے کا اعلان

07 Jun 2026
07 Jun 2026

(لاہور نیوز) ایران امریکہ جنگ کے باعث متاثرہ فلائیٹ آپریشن کی بحالی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

ایرانی ایئر لائن ماہان ایئر  نے تہران سے لاہور کیلئے پروازوں کی بحالی کا اعلان کر دیا، ماہان ائیر تہران سے لاہور کیلئے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ کرے گی۔

پروازوں کی بحالی 16 جون سے کی جائے گئی جبکہ ماہان ایئر کی تہران سے لاہور کیلئے پرواز تین ماہ سے زائد عرصہ بند رہنے کے بعد اب بحال کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے