اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یومِ بحر منایا جا رہا ہے

08 Jun 2026
08 Jun 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یومِ بحر منایا جا رہا ہے۔

اس سال اقوام متحدہ کا موضوع ہے ری امیجن یعنی سمندر کے ساتھ اپنے رشتے کو نئے انداز سے سمجھنا ہے، زمین کا تقریباً تین چوتھائی حصہ پانی سے گھرا ہوا ہے، سمندر گرمی کو جذب اور فضا میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ کو کم کرکے کرہ ارض کے توازن کو برقرار رکھتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق انسانی سرگرمیوں  نے سمندروں کو آلودہ کر دیا ہے، ہر سال لاکھوں ٹن کچرا سمندر کی تہہ میں پہنچ رہا ہے جس سے آبی حیات خطرے میں ہیں اور سمندر کا درجہ حرارت مسلسل بڑھ رہا ہے۔

ماہر ماحولیات کا مزید کہنا ہے کہ سمندر میں پلاسٹک کی آلودگی بڑھنے کی اگر یہی رفتار رہی تو آئندہ چند دہائیوں میں سمندر پلاسٹک کے ذخیرے میں بدل جائیں گے۔

سمندری صنعتیں، سیاحت اور ماہی گیری کروڑوں افراد کو روزگار فراہم کرتی ہیں، اسے صرف وسائل کا ذریعہ سمجھنے کے بجائے، تحفظ کیلئے فوری اقدامات انتہائی ضروری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے