اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی کا 42 واں اجلاس طلب کر لیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

04 Jun 2026
04 Jun 2026

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی کا 42 واں اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  گورنر پنجابسردار سلیم حیدر خان  نے اجلاس بلانے کی منظوری دے دی ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8 جون بروز پیر دوپہر 2 بجے شروع ہو گا، اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس طلب کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت اراکین اسمبلی کو مقررہ تاریخ اور وقت پر اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے