اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

جیٹ فیول اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی، نوٹیفکیشن جاری

30 May 2026
30 May 2026

(لاہور نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے تحت جیٹ فیول اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتیں کم کر دی گئی ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول 48 روپے 80 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 283 روپے 52 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے، اس سے قبل جیٹ فیول 332 روپے 32 پیسے فی لٹر فروخت ہو رہا تھا۔

اسی طرح لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 30 روپے 61 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 244 روپے 93 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی۔

قیمتوں میں کمی سے فضائی شعبے اور لائٹ ڈیزل استعمال کرنے والے مختلف صنعتی و زرعی شعبوں کو ریلیف ملنے کی توقع ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے