اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وفاقی حکومت کی سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس یکم جون کو ہوگا

29 May 2026
29 May 2026

(لاہورنیوز) بجٹ 27-2026 کے سلسلہ میں وفاقی حکومت کی سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس یکم جون کو ہوگا۔

 

وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی زیرصدارت اجلاس میں وزارتوں اور صوبائی حکومتوں کے حکام شریک ہوں گے۔اجلاس میں اگلے مالی سال کے لیے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کا جائزہ لیا جائے گا، پلان کوآرڈی نیشن کمیٹی رواں مالی سال کی پی ایس ڈی پی مانیٹرنگ پر غور کرے گی۔

سندھ حکومت کے حکام کمیٹی اجلاس میں پی ایس ڈی پی سفارشات پیش کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے