اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا کرایوں میں 5 فیصد کمی کا اعلان

29 May 2026
29 May 2026

(لاہورنیوز) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 22 روپے کمی کا معاملہ، پاکستان منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے کرایوں میں 5 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔

 

صدر ایسوسی ایشن حاجی شیر علی چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کو فیصلے پر خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ وزیراعظم نے عید کے تیسرے دن بہت اچھا فیصلہ کیا ہے۔

حاجی شیر علی چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کیساتھ مل کر ہم بھی عوام کو ریلیف دیں گے، آج رات بارہ بجے کرایوں میں 5 فیصد کمی کر دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے