اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں معمولی کمی

29 May 2026
29 May 2026

(لاہورنیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 74 ہزار 862 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 429 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 7 ہزار 117 روپے کا ہوگیا ہے۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کمی سے 4 ہزار 525 ڈالر ہوگئی ہے۔دوسری جانب پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 83 روپے کم ہو کر 8 ہزار 34 روپے کا ہوگیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے