اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجٹ میں عوام پر کم سےکم بوجھ ڈالنےکی کوشش کی جارہی ہے, وزیر خزانہ

28 May 2026
28 May 2026

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے بجٹ میں عوام پر کم سےکم بوجھ ڈالنےکی کوشش کی جارہی ہے۔

 

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا بجٹ میں ٹیکس بڑھانے کے بجائے انفورسمنٹ اور کمپلائنس پرزور ہوگا،حکومت مہنگائی میں کمی کے لیے مسلسل اقدامات کررہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے متحرک ہے، عالمی سطح پر پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کو سراہا جا رہا ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا سیاسی جماعتیں تنقید برائے تنقید کے بجائے معاشی استحکام کے لیے ملکر کام کریں، زرعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی سےگندم کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ممکن ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے