اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین جونئیر سکواش چیمپئن شپ، 3 پاکستانی کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے

23 May 2026
23 May 2026

(ویب ڈیسک) ایشین جونئیر سکواش چیمپئن شپ میں 3 پاکستانی کھلاڑی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔

 

پاکستانی کھلاڑیوں نعمان احمد خان، ریان خلیل اور ماہ نور علی نے اپنے اپنے مقابلوں میں کامیابی حاصل کی۔بوائز انڈر 15 سیمی فائنل میں پاکستان کے ریان خلیل نے ملائیشیا کے جولیئس لی ہو کو سٹریٹ گیم میں شکست دی، بوائز انڈر 17 سیمی فائنل میں نعمان خان نے ہم وطن محمد عمیر عارف کو 1-3 سے ہرا دیا۔

گرلز انڈر 15 سیمی فائنل میں پاکستان کی ماہ نور علی نے ہانگ کانگ کی تانگ چن سو کو شکست دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے