اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سپورٹس بورڈ پنجاب کا کھیلوں کی اکیڈمیز کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

23 May 2026
23 May 2026

(ویب ڈیسک) سپورٹس بورڈ پنجاب نے صوبے میں کھیلوں کی اکیڈمیز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 18 کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ڈی جی سپورٹس کے مطابق 18 مختلف کھیلوں کی اکیڈمیز جون کے پہلے ہفتے میں فعال کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں اور  اکیڈمیز میں کھلاڑیوں سے کوئی فیس نہیں لی جائے گی جبکہ 2000 سے زائد گرلز اور بوائز کو مفت تربیت فراہم کی جائے گی۔

ڈی جی سپورٹس کے مطابق کھلاڑیوں کو مفت کٹس بھی دی جائیں گی جبکہ باصلاحیت کھلاڑیوں کو سکالرشپس بھی فراہم کی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ مقصد زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو کھیلوں کے میدان میں آگے لا کر مستقبل کے بہترین کھلاڑی تیار کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے