اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹ آج فروخت کے لیے دستیاب

22 May 2026
22 May 2026

(لاہور نیوز) پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز 2026 کے ٹکٹ آج دوپہر 3 بجے سے فروخت کے لیے دستیاب ہوں گے۔

سیریز کا پہلا ون ڈے میچ 30 مئی کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا اور تیسرا میچ 2 اور 4 جون کو قذافی سٹیڈیم میں ہوگا۔

شائقین pcb.tcs.com.pk کے ذریعے آن لائن ٹکٹ خرید سکیں گے۔

شائقین کی سہولت کے لیے لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد کے 16 ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز پر فزیکل ٹکٹ بھی دستیاب ہوں گے۔ لاہور میں 8، راولپنڈی میں 5 جبکہ اسلام آباد میں 3 مراکز پر ٹکٹ فروخت کیے جائیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شائقین کی بڑی تعداد میں شرکت کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹکٹوں کی ابتدائی قیمت 200 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے