اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ کیلئے تیاری مکمل، زمبابوے کیخلاف سیریز جیتنے سے اعتماد ملا: عالیہ ریاض

22 May 2026
22 May 2026

(لاہور نیوز) قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض نے کہا کہ ورلڈ کپ کے لئے تیاری مکمل ہے، زمبابوے کے خلاف سیریز جیتنے سے اعتماد ملا ہے۔

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ورلڈ کپ سے پہلے ٹرائی سیریز بھی کھیلنی ہے، کوشش ہے کہ بطور بیٹر جتنا اچھا ہو سکے پرفارم کروں۔

عالیہ ریاض نے کہا کہ کوشش ہوگی کہ ہماری ٹیم ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے