اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان سے حج پروازوں کی روانگی کا آج آخری دن

21 May 2026
21 May 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سے حج پروازوں کی روانگی کا آج آخری دن ہے، مختلف شہروں سے آج 12 پروازوں کے ذریعے 32 سو 96 عازمین حج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

لاہور سے آخری حج پرواز پی کے 741 رات ساڑھے دس بجے 290 مسافروں کو لے کر روانہ ہو گی، گزشتہ رات تک 1 لاکھ 14 ہزار 78 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچے ہیں۔

مدینہ منورہ میں موجود آخری 457 عازمین کا قافلہ آج مکہ مکرمہ پہنچے گا، 44 ہزار 146 پرائیویٹ عازمین حج بھی سعودی عرب میں موجود ہیں۔

جدہ سے حج پروازوں کی واپسی کا آغاز 31 مئی سے ہو گا، وزارت کی مانیٹرنگ ٹیموں نے 4913 پرائیویٹ عازمین حج کے انٹرویو مکمل کر لیے۔

حج اخراجات کی زائد وصولی کی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے 73 ہزار 255 ریال کی واپسی کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے