اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب بھر کے کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات، نوٹیفیکشن جاری

21 May 2026
21 May 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی شعبے کے کالجوں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے  نوٹیفیکشن کے مطابق کا لجز  22 مئی 2026 سے 22 اگست 2026 تک بند رہیں گے اور پیر 24 اگست 2026 کو دوبارہ کھلیں گے۔

دوسری طرف بی ایس 4 سالہ پروگرام اور امتحانات یونیورسٹی اور بورڈ کے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے