اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.93 قیمت فروخت : 41.01
  • یورو قیمت خرید: 324.23 قیمت فروخت : 324.81
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.58 قیمت فروخت : 374.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.78 قیمت فروخت : 199.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.60 قیمت فروخت : 202.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.82 قیمت فروخت : 75.96
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473600 دس گرام : 406100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434130 دس گرام : 372256
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7931 دس گرام : 6807
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آپریشن غضبُ الحق دہشتگردوں کیخلاف پوری قوت سے جاری ہے: شہباز شریف

19 May 2026
19 May 2026

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آپریشن غضبُ الحق دہشتگردوں کیخلاف پوری قوت سے جاری ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کوئٹہ کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کا دورہ کیا، شہباز شریف نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ میں افسران سے خطاب کیا۔

وزیراعظم نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور قربانیوں اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں تاریخی کامیابی پر پاک افواج کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کے مقابلے میں ذمہ دارانہ اور محتاط رویہ اختیار کیا، پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے ہر قیمت ادا کرے گا۔

وزیراعظم نے کشمیر اور فلسطین کے عوام سے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا، وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء اور وزیراعلیٰ بلوچستان بھی موجود تھے۔

وزیراعظم کی آمد پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے استقبال کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے