اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کے دام بڑھ گئے

18 May 2026
18 May 2026

(لاہور نیوز) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کے دام بڑھ گئے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 77 ہزار 162 روپے کا ہو گیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے اضافے سے 4 لاکھ 9 ہزار 89 روپے ہو گئی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں 9 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4548 ڈالر کا ہو گیا۔

دوسری جانب 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 26 روپے بڑھ کر 8 ہزار 99 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے