اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گراسری سٹوروں کو آئندہ بھی لاک ڈاؤن سے استثنیٰ دیا جائے: لاہور کامرس چیمبر

17 May 2026
17 May 2026

(ویب ڈیسک) لاہور شہر میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد مارکیٹیں 24 گھنٹے کھلی رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

اس حوالے سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے گراسری سٹورز کو آئندہ بھی لاک ڈاؤن سے استثنیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

صدر لاہور چیمبر کے مطابق گراسری سٹورز بنیادی اشیائے خورونوش کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، کیونکہ ان میں سبزیاں، پھل، ادویات اور راشن جیسی ضروری اشیاء دستیاب ہوتی ہیں۔

اس موقع پر نائب صدر لاہور چیمبر اور خرم لودھی نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہار تشکر کیا ہے۔

تاجروں کا کہنا ہے کہ مارکیٹوں کو کھلا رکھنے سے عوام کو سہولت ملے گی اور کاروباری سرگرمیاں بھی بہتر ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے