اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

جیٹ فیول سستا ہونے سے کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان

16 May 2026
16 May 2026

(لاہورنیوز) کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان ہے۔

 

حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی ، فیول کی قیمت میں 111روپے 44پیسے فی لٹر کمی کی گئی۔اِسی طرح جیٹ فیول کی قیمت 330 روپے 32 پیسے مقرر کی گئی ہے، اس سے قبل فیول کی قیمت 441۔روپے 66 پیسے تھی ۔

دوسری جانب لائٹ ڈیزل آئل 8 روپے 8 پیسے فی لٹر کمی ہوئی اور نئی قیمت 265 روپے 84 پیسے سے بڑھا کر 273 روپے 92 پیسے مقرر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے