اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

انمول پنکی کے لاہور میں کرائے کے گھر میں رہائش پذیر ہونے کا انکشاف

16 May 2026
16 May 2026

(لاہور نیوز) منشیات فروشی کی ملزمہ انمول عرف پنکی لاہور میں کرائے پر رہایش پذیر نکلی۔

دستاویز کے مطابق پنکی نے 5 مرلے کا گھر کرائے پر لیا، کرایہ پر حاصل کئے گئے گھر کا معاہدہ سامنے آ گیا، کرایہ نامہ 3 سو روپے والے اشٹام پیپر پر 11 ماہ کے لئے کیا گیا، پنکی نے کرایہ نامہ اپنے بجائے طاہر نامی شخص کے نام پر تیار کرایا۔

پنکی یکم اگست 2025 سے لاہور والے گھر میں رہ رہی تھی ، پنکی نے ایڈوانس کے طور پر 90 ہزار روپے دیئے ، پنکی کا ماہانہ 45 ہزار روپے کرایہ کا معاہدہ ہوا، چھاپے کے وقت گھر میں پنکی کے ماں باپ بھی موجود تھی۔

بتایا گیا ہے کہ چھاپے کے وقت گھر میں 2 بچے بھی موجود تھے، انمول عرف پنکی کی گرفتاری کے بعد گھر کو تالے لگے ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے