اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی رنر وقار احمد نے سیشلز ٹریل رن جیت لی

16 May 2026
16 May 2026

( ویب ڈیسک) پاکستانی رنر وقار احمد نے سیشلز ٹریل رن جیت لی۔

 

افریقی جزائر سیشلز میں ہونے والی سالانہ ٹریل رن میں پاکستانی رنر وقار احمد نے اعزاز کا دفاع کرتے ہوئے 22 کلو میٹر طویل ٹریک 2 گھنٹے 11 منٹ میں طے کیا۔

سیشلز ٹریل رن میں رنرز نے پہاڑ، جنگل، ساحلی پٹی کے دشوار گزار راستے طے کیے۔مقابلے میں جنوبی افریقی رنر ڈینیئل کلاسن 2 گھنٹے 13 منٹ میں دوڑ مکمل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے