اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

15 May 2026
15 May 2026

(لاہورنیوز) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔

 

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 155 ڈالر کم ہوگئی، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4 ہزار 545 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ہے۔

انٹرنیشنل مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی کاروباری ہفتے کے آخری دن 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 15 ہزار 500 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی، جس سے نئی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 76ہزار 862 روپے ہوگئی۔

اسی طرح مقامی سطح پر فی 10 گرام سونا بھی 13 ہزار 289 روپے سستا ہوگیا اور نئی قیمت 4 لاکھ 8 ہزار 832 روپے کی سطح پر آگئی۔

دوسری جانب ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت 972 روپے کی کمی سے 8 ہزار 232 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 833 روپے کی کمی سے 7 ہزار 57 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے