اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • یورو قیمت خرید: 326.35 قیمت فروخت : 326.94
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.91 قیمت فروخت : 377.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 202.15 قیمت فروخت : 202.51
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.28 قیمت فروخت : 203.64
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.38
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.40 قیمت فروخت : 911.03
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

14 May 2026
14 May 2026

(لاہورنیوز) عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

 

جیولرز کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 92 ہزار 362 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 22 ہزار 121 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت 65 روپے بڑھ کر 9204 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 10 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4700 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے