اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، فی کلو قیمت 504 روپے مقرر

15 May 2026
15 May 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق مرغی کا گوشت 15 روپے فی کلو سستا ہونے کے بعد 504 روپے فی کلو مقرر کر دیا گیا ہے، تاہم مختلف مارکیٹوں میں صافی گوشت 580 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی 10 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے، زندہ برائلر کا ہول سیل ریٹ 334 روپے جبکہ پرچون قیمت 348 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

فارمی انڈوں کی قیمت میں استحکام برقرار ہے اور فی درجن انڈے 230 روپے میں فروخت ہو رہے ہیں، مارکیٹ میں انڈوں کی ایک پیٹی 6 ہزار 780 روپے میں دستیاب ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ سرکاری نرخوں اور مارکیٹ قیمتوں میں فرق کے باعث عام صارفین کو ریلیف نہیں مل رہا، جبکہ دکانداروں کے مطابق سپلائی اور طلب کے فرق کی وجہ سے قیمتوں میں مسلسل ردوبدل ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے