اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مندی کا سلسلہ برقرار

15 May 2026
15 May 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مندی کا سلسلہ برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار 365 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

دوسری جانب امریکا میں شرح سود میں اضافے کے خدشہ کے باعث ایشیائی مارکیٹس دباؤ کا شکار ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں 3.79 فیصد مندی دیکھی گئی، انڈونیشیا کے جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس میں 2 فیصد کمی ہوئی ہے، جبکہ جاپان کے نکی انڈیکس میں 1.61 فیصد گراوٹ دیکھنے میں آ رہی ہے۔

اس کے علاوہ ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں ایک فیصد مندی دیکھی گئی ہے، جبکہ چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے