اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگیا، اعداد و شمار جاری

14 May 2026
14 May 2026

(لاہورنیوز) ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگیا، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نمبرز جاری کر دیئے۔

 

اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک ذخائر ایک ہفتے میں 1 کروڑ 70 لاکھ ڈالر بڑھ گئے، سٹیٹ بینک ذخائر 15 ارب 85 کروڑ 10 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 15 ارب 86 کروڑ 74 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر ایک ہفتے میں 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر بڑھ گئے، کمرشل بینکوں کے ذخائر 5 ارب 44 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 5 ارب 46 کروڑ 93 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں کے مجموعی ذخائر ایک ہفتے میں 4 کروڑ 30 لاکھ ڈالر بڑھ گئے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان اور کمرشل بینکوں کے مجموعی ذخائر بڑھ کر 21 ارب 33 کروڑ 67 لاکھ ڈالر پر پہنچ گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے