اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 279.05
  • یورو قیمت خرید: 326.96 قیمت فروخت : 327.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.04 قیمت فروخت : 377.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.56 قیمت فروخت : 201.92
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.45 قیمت فروخت : 203.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.37
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.84 قیمت فروخت : 75.97
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.15 قیمت فروخت : 911.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ، ایک زخمی گرفتار

14 May 2026
14 May 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے گجومتہ میں ناکہ بندی کے دوران پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

پولیس کے مطابق 3 موٹرسائیکل سوار مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تاہم ملزمان نے رکنے کے بجائے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔

پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کے 2 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی گرفتار ملزم 50 سے زائد وارداتوں میں مطلوب تھا، فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے