اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.08
  • یورو قیمت خرید: 327.52 قیمت فروخت : 328.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.74 قیمت فروخت : 378.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.39 قیمت فروخت : 201.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.52 قیمت فروخت : 203.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491400 دس گرام : 421300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450447 دس گرام : 386189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8378 دس گرام : 7190
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کے درجہ حرارت میں اضافہ، بادل برسنے کی بھی پیشگوئی

13 May 2026
13 May 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسم گرم اور خشک ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ شہر میں وقفے وقفے سے ہوائیں چلنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 اور کم سے کم 25 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 49 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ 6 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آج بھی بادل برس سکتے ہیں جبکہ آئندہ چند روز کے دوران بھی بارش کے امکانات موجود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے