اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.08
  • یورو قیمت خرید: 327.52 قیمت فروخت : 328.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.74 قیمت فروخت : 378.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.39 قیمت فروخت : 201.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.52 قیمت فروخت : 203.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491400 دس گرام : 421300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450447 دس گرام : 386189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8378 دس گرام : 7190
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب :سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران سمر کیمپس کی اجازت

12 May 2026
12 May 2026

(لاہور نیوز) محکمہ تعلیم نے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران ایک ماہ کیلئے سمر کیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔

 

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات ککے مطابق سکولوں میں سمر کیمپس کی اجازت گرمیوں کی چھٹیوں کے شروع سے دے دی جائے گی، سمر کیمپس صبح ساڑھے سات سے ساڑھے نو بجے تک لگ سکیں گے۔

اُنہوں نے کاہ کہ سلیبس کو مکمل کروانے کیلئے سمر کیمپس کی اجازت دی جائے گی، چھٹیوں کے پہلے ہفتہ سے ہی سمر کیمپس کی اجازت دینے جا رہے ہیں۔

رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ پنجاب کابینہ کی اجازت سے سکولوں میں 3 ماہ کی چھٹیاں دی گئیں، موسمی شدت اور حالات کو دیکھتے ہوئے 23 اگست تک چھٹیں کا اعلان ہوا۔

دوسری جانب وزیر تعلیم کا مزید کہنا تھا کہ موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد اسکولوں میں ہفتہ کی چھٹی بند کرنے کی تجویز زیرِ غور ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے